مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کی جانب سے مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں صدارتی دفتر کے اعلی عہدیداروں، ملازمین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس مجلس میں حجۃ الاسلام سعدی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) اور اہل بیت عصمت و طہارت کے فضائل اور مناقب پر روشنی ڈالی جب کہ حاج محمد رضا طاہری اور کربلائی حسین طاہری نے مرثیہ خوانی کی اور سوز و سلام پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ